• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیے جانے کا امکان

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانےکا امکان ہے۔
ن لیگ ذرائع کے مطابق حکومت کی آرمی ایکٹ میں ترمیم لانےپر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت کی سروسزچیف کی مدت ملازمت بڑھانے پر مشاورت جاری ہے، سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کی جائے گی۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانےکا امکان ہے ۔
طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل پراتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے۔
دوسری جانب حکومت نے سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھاکر 25 کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعض ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنےکی تجویزبھی پیش کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے اور منظورکیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ ججز کی تقرری کب کرنی ہے فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا۔
قومی اسمبلی اجلاس کچھ دیر میں ہوگا جس میں اہم قانونی سازی کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھاکر5سال کرنے کا بل منظور

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

سینیٹ نے بھی فوجی سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کے بل منظور کر لیے

کانٹے کی ٹکر ، امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

کانٹے کی ٹکر ، امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

وہ 7 امریکی ریاستیں جو نئے امریکی صدر کا فیصلہ کریں گی

وہ 7 امریکی ریاستیں جو نئے امریکی صدر کا فیصلہ کریں گی

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

پی آئی اے کی خریداری کیلئے کے پی حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In