• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی اے کی خریداری کیلئے کے پی حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2024
in پاکستان
0
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خریداری کے لیے خیبرپختون خوا حکومت ہر حد تک جائے گی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ نے بولی کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، قومی اثاثے کو سیاسی مافیا کے چنگل سے آزاد کر کے منافع بخش ادارہ بنائیں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی آئی اے کو اس نہج تک پہنچانے والوں کی بولی میں دلچسپی سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس نے منافع بخش ادارے کو تباہ کیا وہی بولی میں پیش پیش ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جسٹس امین آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے، صوبوں کی نمائندگی کی مدت 2 ماہ ہوگی: جوڈیشل کمیشن اعلامیہ

جسٹس امین آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے، صوبوں کی نمائندگی کی مدت 2 ماہ ہوگی: جوڈیشل کمیشن اعلامیہ

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

خطرات ٹل گئے ،مطلع صاف ہوگیا ،گرج چمک کے امکانات نہیں رہے، وزیردفاع

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: وزیر دفاع کا دعویٰ

امریکی صدارتی انتخابات، ابھی تک کے نتائج مطابق ٹرمپ 232  ووٹ لے کر 198ووٹ لینے والی کاملا سے آگے

امریکی صدارتی انتخابات، ابھی تک کے نتائج مطابق ٹرمپ 232 ووٹ لے کر 198ووٹ لینے والی کاملا سے آگے

بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ  وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In