• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: وزیر دفاع کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے بانی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ یہ بھی آپشن ٹرائی کی جارہی ہے پی ٹی آئی والے خود بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ عمران خان کو رہا کر کے بیرون ملک بھیجا جائے۔
انہوں نے کہا کہ بعض ملک عمران خان کو لینے کو تیار بھی ہیں۔ سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے ملک کا نام بتانے سے گریز کیا۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی صدارتی انتخابات، ابھی تک کے نتائج مطابق ٹرمپ 232  ووٹ لے کر 198ووٹ لینے والی کاملا سے آگے

امریکی صدارتی انتخابات، ابھی تک کے نتائج مطابق ٹرمپ 232 ووٹ لے کر 198ووٹ لینے والی کاملا سے آگے

بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ  وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد

بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ  وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

ذلفی بخاری کی عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In