• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد

by ویب ڈیسک
نومبر 6, 2024
in دنیا
0
دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صدارتی الیکشن جیتنے اور دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد اور خیر سگالی کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر، اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک بعد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
اس کے علاوہ ترک صدر رجب طیب اردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، مصری صدر فتح السیسی اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کی جانب سے بھی ٹرمپ کو مبارک بعد دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’’نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہوں‘‘۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتےہوئے لکھا کہ’’امریکی عوام نے ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو شاندار فتح دی، یہ جنگ مخالف مینڈیٹ اور کامیابی ہے‘‘۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین باہمی احترام کی بنیاد پر امریکا کے ساتھ کام جاری رکھے گا، امریکاکے لیےچین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بڑا بریک تھرو ، ٹرمپ دوسری مرتبہ  وائٹ ہائوس پہنچنے میں کامیاب ، بازی مار لی

ذلفی بخاری کی عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

نیپرا نے ستمبر کے لیے بجلی سستی کردی

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں الیکٹرک کار پلانٹ لگانے میں اظہار دلچسپی

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں الیکٹرک کار پلانٹ لگانے میں اظہار دلچسپی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

ونٹر پیکج ، تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In