• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ونٹر پیکج ، تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2024
in Uncategorized
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
526
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، پاور ڈویژن، وزارت خزانہ اور دیگر اداروں کی ونٹر پیکج کیلئے مشترکہ ورکنگ جاری ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق و نٹر پیکج کے تحت تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے، اس پیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی۔
موسم سرما کیلئے پیکج کے تحت قیمت میں کمی کیلئے تین مختلف تجاویز ہیں، تمام بجلی صارفین کو و نٹر پیکج کا حصہ بنانے کی تجویز زیر غورہے۔ تمام صارفین کیلئے و نٹر پیکج کی صورت میں قیمت 8 روپے تک کم ہو سکتی ہے جبکہ پیکج کیلئے صرف صنعتی صارفین کو ریلیف دے کر کھپت بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق صنعتی صارفین تک پیکج محدود ہونے کی صورت میں 20 روپے تک کمی اور پیکج کیلئے دسمبر تا فروری 2025 تک تین ماہ کا دورانیہ کی بھی پہلی تجویز دی گئی ہے۔ دوسری تجویز کے تحت و نٹر پیکج کا دورانیہ دسمبر تا اپریل ہو سکتا ہے، منصوبے کے تحت ونٹر پیکج میں صنعتی صارفین کو ریلیف دینا ترجیح ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پیکج کیلئے وزارت خزانہ حکام کی آئی ایم ایف سے بات چیت بھی ہوئی، آئی ایم ایف حکام کی جانب سے بھیجے گئے سوالات پر باقاعدہ رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پیداواری لاگت کو کم کر کے بجلی طلب میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے، آئی ایم ایف سے اجازت کی صورت میں ونٹر پیکج کی درخواست نیپرا جائے گی، نیپرا سے منظوری کے بعد وفاقی کابینہ ونٹر پیکج کی حتمی منظوری دے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

آئینی پیکج منظور ہونے کی صورت میں یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس؟ بڑا دعویٰ

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں زیرالتوا 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس نمٹانےکا فیصلہ

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In