• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2024
in پاکستان
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے ہی اپنے دلائل دے چکے ہیں، بار بار دلائل سے وقت ضائع ہو گا، اب ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہونا چاہئے۔
بعد ازاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا ،عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے سمیت 4 مقدمات میں 5،5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض عمران خان کی ضمانتیں منظور کیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In