• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟
0
SHARES
89
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہونے کے بعد ان واقعات میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی۔
حکام کا بتانا ہے کہ زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کا آغاز 2016 میں ہوا تھا جب 13 سے 16 سال کی 2 لڑکیوں سے 2006 سے 2009 کے درمیان ہونے والے واقعات کی تحقیقات کی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق دوسری تحقیقات کا آغاز بھی 2016 میں ہی ہوا جب ایک لڑکی کے ساتھ 2006 سے 2010 کے درمیان زیادتی کے واقعات ہوئے، اس وقت اس کی عمر محض 13 سال تھی جب کہ ایک اور لڑکی سے زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز 2018 میں ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ زیادتی کے واقعات کے وقت ملزمان کی جانب سے لڑکیوں کو دھمکیاں دیکر بلیک میل بھی کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ، حافظ نعیم الرحمٰن

اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند

اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In