• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2024
in پاکستان
0
اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب
0
SHARES
124
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس ( اے سی سی اے ) نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کر لیا۔
عائلہ مجید اے سی سی ا ے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی شخصیت بن گئی ہیں۔
عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور اسلام آباد میں قائم پلانیٹیو پاکستان کی بانی اور سی ای او ہیں، جو ڈیکاربونائزیشن، پائیداری اور توانائی کے حوالے سے خدمات سرانجام دیتی ہیں۔
عائلہ مجید 180ممالک میں ا ے سی سی ا ے کے 252,500 سے زائد اراکین اور 526,000 مستقبل کے اراکین کی قیادت کریں گی۔
وہ ایسے وقت میں صدر منتخب ہوئی ہیں جب ا ے سی سی اے نے ایک ملین کی چوتھائی سے زیادہ اراکین ہونے کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ اس سال اپنی 120 ویں سالگرہ بھی منائے گا۔
عائلہ مجید کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ چند ماہ میں ‘اکاؤنٹنگ کا نیا مستقبل، اسٹریٹیجک نقطہ نظر اور اسٹیک ہولڈرز کا طرز عمل ‘ان موضوعات کے حوالے سے کام کرنے کی خواہاں ہیں۔
اکاؤنٹنسی کا پیشہ متحرک اورمسلسل ترقی کررہا ہے اور ہم اسے ایک دلچسپ، بامقصد اور پرکشش کیریئر کے انتخاب کے طور پر فروغ دینے کے لیے کام کررہے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے

بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے

40سال کا تجربہ ہے ، پی ٹی آئی قیادت پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آجائے ، بہتر مشورہ دے دیں گے ، شاہ محمود قریشی

40سال کا تجربہ ہے ، پی ٹی آئی قیادت پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آجائے ، بہتر مشورہ دے دیں گے ، شاہ محمود قریشی

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا معاملہ ، برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا معاملہ ، برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ

ملک میں آئین و قانون معطل، ہماری تحریک ایک دن کی نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In