• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا معاملہ ، برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2024
in پاکستان
0
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا معاملہ ، برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
0
SHARES
445
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا معاملہ ، برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی وزیر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے برطانوی ایم پی کم جانسن کے خط کے جواب میں برطانوی مؤقف واضح کیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہےکہ پاکستانی حکام سے بانی پی ٹی آئی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانےکے اشارے نہیں ملے، حکام نے صورت حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہےکہ عدالتی معاملات، ملک کا اندرونی مسئلہ ہے، تاہم بین الاقوامی ذمہ داریاں اور بنیادی آزادی کا احترام ضروری ہے، سیاسی مخالفت، آزادی اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی جیسے مسائل پر تحفظات ہیں۔
خیال رہےکہ کم جانسن نے بانی پی ٹی آئی کے مشیر بین الاقوامی امور ذلفی بخاری کی درخواست پر برطانوی وزیر خارجہ کو خط لکھا تھا۔
ذلفی بخاری نے ایک ماہ قبل 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے عدلیہ کے نظام میں تبدیلیوں کے تناظر میں خط لکھوایا تھا۔
کم جانسن کے بھیجے گئے خط پر مختلف جماعتوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ کے دستخط بھی تھے۔
لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے ذلفی بخاری کی درخواست پر برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط میں عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور حکومت پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
خط میں کہا گیا تھا کہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی قسمت کا فیصلہ ممکنہ طور پر ایک فوجی عدالت کرے گی جو ایک تشویشناک اور مکمل طور پر غیر قانونی عمل ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ

ملک میں آئین و قانون معطل، ہماری تحریک ایک دن کی نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

بھکاریوں کو حجاز مقدس جانے سے روکنے کیلئے عمرہ پالیسی کی تیاری جاری

بھکاریوں کو حجاز مقدس جانے سے روکنے کیلئے عمرہ پالیسی کی تیاری جاری

پاکستانی تیاری پکڑ لیں ، عدالت کا موٹر سائیکلوں کو پیٹرول سے بیٹری پاور پر منتقل کرنے کا حکم

پاکستانی تیاری پکڑ لیں ، عدالت کا موٹر سائیکلوں کو پیٹرول سے بیٹری پاور پر منتقل کرنے کا حکم

کوہاٹ: پولیو ورکرز نے قطرے نہیں پلائے، جعلی نشان لگا دیے، 2 بچوں میں وائرس کی تصدیق

کوہاٹ: پولیو ورکرز نے قطرے نہیں پلائے، جعلی نشان لگا دیے، 2 بچوں میں وائرس کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In