• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بورڈز امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھا دیئے گئے

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2024
in پاکستان
0
بورڈز امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھا دیئے گئے
0
SHARES
830
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کے بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھا دیئے گئے۔
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی ، کمیٹی کے مطابق اب ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے، اجلاس میں گریس مارکس 3 سے بڑھا کر 5 کر دیے گئے۔
اس سے پہلے 30 نمبر حاصل کرنے والے طالبعلم کو 3 گریس مارکس دیے جاتے تھے، اب 35 نمبر حاصل کرنے والے طالبعلم کو 5 نمبر گریس دے کر پاس کیا جائے گا۔
کمیٹی نے کہا ہے کہ 2 سے زائد مضمون میں فیل ہونے والے طالبعلم کو گریس مارک نہیں ملیں گے۔ فیصلے کا اطلاق 2025ء کے امتحانات سے ہو گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

خیبرپختونخوا سے 50 ہزار نوجوان احتجاج میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں، پی ٹی آئی

حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

تحریک انصاف کا احتجاج ،انٹرنیٹ ، موبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ ، آڈیو ویڈیوز ڈائونلوڈ نہیں ہوسکیں گی

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 17 افراد جاں بحق

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 17 افراد جاں بحق

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، فیصل واوڈا نے مزید کیا کہا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In