• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

by ویب ڈیسک
نومبر 21, 2024
in پاکستان
0
سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔

اہل خانہ کے مطابق نذیر جونیئر 5 برس قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد ان کی طبیعت خراب رہنے لگی تھی۔

واضح رہے کہ نذیر جونیئر کی طبعیت خراب ہونے پر ان کے بیٹے نعمان نذیر نے کچھ روز قبل پی سی بی اور اعلیٰ حکام سے علاج کیلئے اپیل بھی کی تھی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں جب کہ انہوں نے مجموعی طور پر 37 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 17 افراد جاں بحق

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 17 افراد جاں بحق

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، فیصل واوڈا نے مزید کیا کہا ؟

عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی

عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

190 ملین پائونڈز ریفرنس ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وی پی این پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

وی پی این پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In