• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
in دنیا
0
جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا
0
SHARES
136
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیول(نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریاکی طرف جھکاؤ رکھنے والی اپوزیشن پارلیمنٹ پر قابض تھی۔
جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ میں اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے حالیہ اقدامات کو اس فیصلے کا محرک قرار دیا جس نے حکومتی بجٹ کو مسترد کر دیا تھا اور ملک کے چند اعلیٰ پراسیکیوٹرز کے مواخذے کی تحریک پیش کی تھی۔
جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے مارشل لا کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اس فیصلے کو منسوخ کردے گی۔
دوسری جانب خبررساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردیے ہیں اور اراکین کو پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹرکی عمران خان پر کڑی تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹرکی عمران خان پر کڑی تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In