• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2024
in کھیل
0
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی
0
SHARES
545
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ آج دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اجلاس اب 7 دسمبر کو ہوگا، میٹنگ اس وقت ہی ہوگی جب انڈیا پاکستان کے مؤقف پر جواب دے گا ،آج شیڈولڈ میٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی کردی گئی، بھارتی بورڈ سے جواب نہ ملنے کی وجہ سے آج کا اجلاس ملتوی ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح کیا ہے کہ اب اب اجلاس اس وقت ہی بلائیں جب فیصلہ کرنا ہو، پہلے بھارت سے حتمی جواب لیں پھر بات ہوگی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج شام ہونے کا امکان تھا جس میں شرکت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچے تھے۔ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے بڑے فیصلے کا امکان تھا۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے کا قوی امکان ہے۔چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے چیمپئنز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا دیا۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت سے 3 ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی، بھارت سہہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا، بورڈ ممبرز کی اکثریت چیمپئینز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا کرانے پر متفق ہو گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹرکی عمران خان پر کڑی تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹرکی عمران خان پر کڑی تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟کھادوں کی قیمت دیکھ لیں، گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا، ندیم افضل چن کا دعوٰی

مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟کھادوں کی قیمت دیکھ لیں، گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا، ندیم افضل چن کا دعوٰی

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

پی ٹی آئی قیادت کے مطابق عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، بڑیٰ دعویٰ سامنے آگیا

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In