• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2024
in پاکستان
0
میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان کا کردار بہت اہم ہے، وہ چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بھی ایک جعلی کیس میں پیش ہوئے ہیں، عدالت میں مقدمہ ڈسچارج کرنے کی درخواست دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو گرانے کیلئے جوڈیشل سسٹم ختم کر دیا، عدالتی نظام کو کینگرو کورٹس بنا دیا گیا، پاکستان کی معیشت ختم کر دی گئی، مگر بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ براہ راست مذاکرات کر کے راستہ نکالا جائے، ایک حل قومی حکومت ہے، بانی پی ٹی آئی دو نکات پر بات چیت کرنے کا کہہ رہے ہیں۔

مزید بولے کہ محسن نقوی سے کہتا ہوں کمیشن بنا دیں، قتل آپ کا پیچھا کرتا رہتا ہے، فوج کے خلاف پراپیگنڈے میں باہر کے لوگ اور بی ایل اے شامل ہے۔ پی ٹی آئی والے اس معاملے کو سیاسی مخالفت میں پروموٹ کرتے ہیں جو غلط ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع

آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر مبینہ تکرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In