• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟کھادوں کی قیمت دیکھ لیں، گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا، ندیم افضل چن کا دعوٰی

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2024
in پاکستان
0
مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟کھادوں کی قیمت دیکھ لیں، گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا، ندیم افضل چن کا دعوٰی
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا پھردرآمد کرنا پڑے گی، مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے، کھادوں کی قیمت دیکھ لیں۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرے میں گھٹن آجائے تو پھر قدرتی راستے بنتے ہیں، اور چیزیں دبانے سے رکتی نہیں ہیں، جس طرح کا ہائبرڈ سسٹم لانے کی کوشش کی جارہی ہے ، میرا نہیں خیال ایسے سسٹم سے ملک چلتے ہیں، ملک سیاسی استحکام سے چلتے ہیں، سیاسی استحکام دو چیزوں سے آتا ہے، ایک ڈکٹیٹر کی چھڑی ہو، وہ آپ نے مشرف، ایوب ، یحیٰ اور ضیا ء الحق کا دور دیکھ لیا، اس سے کام نہیں چلا، اب سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ کا راستہ ہے جو سب کو قابل قبول ہوں۔
اس سے ملک جمہوریت، عوام کیلئے بہتری ہوگی۔ سیاسی استحکام بات چیت سے آتا ہے، عمران خان کا مسئلہ بھی یہی تھا کہ سیاسی ڈائیلاگ نہیں کرتے تھے۔ موجودہ حکومت میں بھی سیاسی ڈائیلاگ کی کمی ہے اگر سیاسی استحکام کے بغیر حکومت چلنا ہوتی تو عمران خان کی حکومت بھی چل جاتی۔ روزانہ دھرنے مارکٹائی سے عوام اور ادارے سب تنگ آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گندم کا بحران 3، 4ماہ بعد شروع ہوجائے گا پھردرآمد کرنا پڑے گی،ٹریکٹر جو6 سے 8 لاکھ ملتا تھا اب 30 لاکھ کا ہوگیا ہے۔
اٹک سے پیپلزپارٹی میں لوگ شامل ہوئے ہیں پنجاب سے اور لوگ بھی شامل ہوں گے، ڈرائیونگ سیٹ کیوں نہیں بدلنی چاہئے ہمارا بھی حق ہے، پیپلزپارٹی، جے یوآئی، پی ٹی آئی ، اے این پی سمیت سب کو مل کر حکومت بنانی چاہئے، مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے، کھادوں کی قیمت دیکھ لیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

پی ٹی آئی قیادت کے مطابق عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، بڑیٰ دعویٰ سامنے آگیا

میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع

آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In