• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں زمینوں پرقبضےکی شکایتیں تھیں، اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں: تاجررہنما

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2024
in پاکستان
0
سندھ میں زمینوں پرقبضےکی شکایتیں تھیں، اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں: تاجررہنما
0
SHARES
247
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے معروف تاجر رہنما حنیف گوہر نے سندھ میں مبینہ سسٹم کے خلاف ایکشن شروع ہونے کا اعتراف کرلیا۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف گوہر کا کہنا تھاکہ سندھ میں زمینوں پر قبضے کی تین سال سے شکایتیں کر رہے تھے لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی مگر اب آرمی چیف کا ڈنڈا چلا ہے تو چیزیں بہتر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی اینٹی انکروچمنٹ فورس دراصل انکروچمنٹ فورس ہے جو زمینوں پر قبضے کرتی ہے۔
تاجر رہنما نے سندھ میں مبینہ سسٹم کے خلاف ایکشن شروع ہونے کا اعتراف کیا۔ حنیف گوہر کا کہناتھاکہ مرتضیٰ وہاب کو سوچ سمجھ کر تاجروں کے خلاف بات کرنی چاہیے، ایک طرف آرمی چیف سرمایہ کاری کیلئے تاجروں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں تو دوسری طرف مرتضیٰ وہاب حوصلہ شکنی کر رہے۔
ائیرلائن کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کے تاجروں کی طرح ہم کراچی کے تاجروں نے بھی اپنی ائیرلائن لانے کا اعلان کیا ہے، اس کا نام ائیر کراچی ہے اور4 سے 6 ماہ میں آپ ہماری پروازیں دیکھیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، اب سو موٹو نہیں لے سکتے: جسٹس منصور علی

پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور گھونگے کی چال ، سپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے: چیئرمین پی ٹی اے

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In