• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
in دنیا
0
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک
0
SHARES
165
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں گر گئیں جبکہ 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہو گئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال، بھارت کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا۔

چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹنگری کاؤنٹی تھا، جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔

زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے، جن میں سب سے بڑا 4.4شدت کا تھا۔ زلزلے کے جھٹکے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو، بھوٹان اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے۔

چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق چین میں زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ چینی نیوز ایجنسی کے مطابق تبت کی ٹنگری کاؤنٹی کے گاؤں میں گھروں کے گرنے سے شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

وفاقی حکومت بجلی کا نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام ، فی یونٹ دس روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

گیارہویں جماعت کے بچوں نے پرچوں میں کیا کچھ لکھا ، ایک بچے نے تو کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ کے حیران کن انکشافات

گیارہویں جماعت کے بچوں نے پرچوں میں کیا کچھ لکھا ، ایک بچے نے تو کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ کے حیران کن انکشافات

خضدار میں مسلح عسکریت پسندوں کا بازار پر دھاوا، سرکاری عمارتیں جلادیں، بینک سے 9 کروڑ لوٹ لیے

خضدار میں مسلح عسکریت پسندوں کا بازار پر دھاوا، سرکاری عمارتیں جلادیں، بینک سے 9 کروڑ لوٹ لیے

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا متنازعہ نقشہ جاری کر دیا ، کون کون سے ملک اس میں شامل کیے گئے ؟سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی شدید مذمت

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا متنازعہ نقشہ جاری کر دیا ، کون کون سے ملک اس میں شامل کیے گئے ؟سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In