• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں بچوں اور خواتین کورہائش میں مشکلات ،  مساج سنٹرز، شیشہ کیفے کی بھر مار ہو گئی

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں بچوں اور خواتین کورہائش میں مشکلات ،  مساج سنٹرز، شیشہ کیفے کی بھر مار ہو گئی
0
SHARES
604
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ) سیکٹر ای الیون رہنے کے قابل نہ رہا،شیشہ کیفے،مساج سینٹرز، ڈرگ مافیا کے حوالے سے سینیٹر پلوشہ خان نے بڑے راز کھول دیے۔
تفصیلات کے مطابق ای الیون مساج پارلرز، ڈرگ ڈیلرز، شیشہ کیفے کا گڑھ بن گیا۔ سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ داخلہ کمیٹی میں بتایا کہ ای الیون کے بہت سارے مسائل ہیں، میری والدہ وہاں رہائش پذیر ہیں۔
نمائندہ ای الیون نے کہا کہ ای الیون اب ایسی جگہ نہیں ہے جہاں آپ اپنے بچوں کو سکول بھیج سکیں۔ہمار ے لوگ خود چھاپے مار کر پولیس کو اطلاع دے رہے ہیں۔
سینیٹر پلوشہ خان نے کہاڈی 12 سے غیر قانونی طور پر راستہ کھلوایا گیاہے۔سی ڈی اے کے کسی ڈائریکٹر کی مارکی ہےجس پر چیئرمین سی ڈی اے نے جواب دیا مارکی کا نام انابیہ ہےاور وہ ہم نے سیل کر دی ہے۔سیکٹر ای الیون پر بات کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ان کے حالیہ الیکشن ہوئے ہیں، فوکل باڈی آ جائے ہم مسئلہ حل کرتے ہیں۔
سینیٹر پلوشہ خان نے سکیورٹی کیمرے لگوانے اور کچر ے کے ڈھیر اٹھوانے ،مساج پارلرزبند کروانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اگرانٹر نیٹ پر مساج سنٹر تلاش کریں تو ایک لسٹ آ جاتی ہے۔سینیٹر عمر فاروق نے کہا شیشہ کیفے فی الحال کھلے ہیں، کہیں ماہانہ جارہا ہے؟

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنےکی ناکام مشق ہے: آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنےکی ناکام مشق ہے: آئی ایس پی آر

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کا یونٹ 71 روپے سے کم کرکے 39 روپے کردیا گیا

نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فیکٹ چیک : قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام بدل کر مریم نواز آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا؟

مریم نواز اور یو اے ای کے مہمان کی فیک ویڈیو بنانے اور وائرل کرنیوالے8 ملزمان گرفتار

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In