• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2025
in دنیا
0
ایٹمی طاقتوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روس نے خطرے کی گھنٹی بجادی
0
SHARES
201
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو (نیوز ڈیسک ) روس کے سیکیورٹی عہدیدار اور سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے ایک انٹرویو میں خبردار کیا ہے کہ ایٹمی طاقتوں کے درمیان مسلح تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس کو بتایا "دنیا میں تنازعات اور جغرافیائی سیاسی رقابت میں اضافے کے پس منظر میں ایٹمی طاقوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔”

سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیٹو اپنے مشرقی حصے میں سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے اور وہاں دفاعی اور جارحانہ مشقیں کر رہا ہے۔ دوسری جانب نیٹو کا کہنا ہے کہ یہ روس ہے جو کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ کیونکہ اس نے 2023 میں اپنے اتحادی بیلاروس میں ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار تعینات کیے تھے۔ بیلاروس تین نیٹو ممالک کے ساتھ سرحد رکھتا ہے۔

شوئیگو نے کہا کہ روس اور بیلاروس مغرب کی جانب سے اندرونی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں کے خلاف پیشگی اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات کو دہرایا کہ بیلاروس اب روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی چھتری تلے محفوظ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی ساختہ موبائل اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کیلیے خطرہ قرار، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ

بھارتی ساختہ موبائل اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کیلیے خطرہ قرار، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا، نیا صدر کون ؟ 

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس، پروسیجر اور ججز کمیٹی کے اختیارات کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

ملتان میں گیس باؤذر دھماکے سے تباہ، 6 افراد جاں بحق، 31 زخمی، کئی گھر منہدم ہوگئے

ملتان میں گیس باؤذر دھماکے سے تباہ، 6 افراد جاں بحق، 31 زخمی، کئی گھر منہدم ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In