• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور: انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، شناخت کرلی گئی، کس خاتون کا ڈھانچہ ہے ؟ لرزہ خیز انکشافات

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2025
in پاکستان
0
لاہور: انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، شناخت کرلی گئی، کس خاتون کا ڈھانچہ ہے ؟ لرزہ خیز انکشافات
0
SHARES
581
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:کاہنہ کے علاقے میں چند روز قبل ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کر لی گئی، پولیس کی تحقیقات میں ہوش ربا انکشافات بھی سامنے آگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سوسائٹی سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ خاتون کا نکلا، مارگیٹ نامی خاتون کو اسکے دو سگے بیٹوں نے گلا دبا کر قتل کرکے لاش پھینکی۔

لاش سے کچھ فاصلے پر پولیس کو زمین میں دھنسا ہوا ایک شاپنگ بیگ بھی ملا جس میں سے کچھ رقم اور بجلی کے بل نکلے۔

انویسٹیگیشن گیشن ٹیم نے بجلی کے بلوں سے ایس ڈی او سے رابطہ کیا جس پر پولیس ٹیم مطلوبہ گھر تک پہنچی اور مارگیٹ نامی خاتون کے لاپتا ہونے کا علم ہوا۔

پولیس ٹیم نے خاتون کے دو بیٹوں شفیق جیمس اور نبیل جیمس سے پوچھ گچھ کی اور دوران تحقیقات دونوں بیٹوں نے والدہ کو پیسے نہ دینے پر قتل کرنے کا اعتراف کیا۔

ملزمان نے والدہ کی لاش رکشے میں ڈال کر فصلوں کے قریب پھینکی، مقتولہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور 50 ہزار روپے جمع کر رکھے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان آئس کے نشے کے عادی تھے اور والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے تھے، والدہ نے پیسے دینے سے انکار کیا جس پر طیش میں آکر دونوں سگے بیٹوں نے والدہ کو قتل کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شوہر نے شادی سے قبل مجھ سے اپنا گنجا پن چھپایا ، شادی کے کئی روز بعد راز کیسے کھلا ؟ بیوی نے شوہر کیخلاف ایف آئی آر کٹوادی

شوہر نے شادی سے قبل مجھ سے اپنا گنجا پن چھپایا ، شادی کے کئی روز بعد راز کیسے کھلا ؟ بیوی نے شوہر کیخلاف ایف آئی آر کٹوادی

19 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد افرا دکے زخمی ہونے پر سوشل میڈیا پر سے پابندی اٹھا لی ،وزیر داخلہ بھی مستعفی

19 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد افرا دکے زخمی ہونے پر سوشل میڈیا پر سے پابندی اٹھا لی ،وزیر داخلہ بھی مستعفی

پاکستان میں فون ٹیپنگ اور فائر وال سے لاکھوں شہریوں کی جاسوسی ہو رہی ہے: ایمنسٹی

پاکستان میں فون ٹیپنگ اور فائر وال سے لاکھوں شہریوں کی جاسوسی ہو رہی ہے: ایمنسٹی

نیپال کے وزیر اعظم مستعفی ، بالیندرا شاہ عرف ’بالن شاہ‘ کون ہیں جنہیں نیپالی نوجوان اپنا اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں

نیپال کے وزیر اعظم مستعفی ، بالیندرا شاہ عرف ’بالن شاہ‘ کون ہیں جنہیں نیپالی نوجوان اپنا اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں

دھوکے کا الزام ، اداکارہ و ٹک ٹاکر ایمن زمان نے اپنے شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

دھوکے کا الزام ، اداکارہ و ٹک ٹاکر ایمن زمان نے اپنے شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In