• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گولڑہ کے علاقےمیں جھگی نشینوں اورغیر ملکی شہریوں میں جھگڑا، تین غیر ملکی گرفتار

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2025
in پاکستان
0
گولڑہ کے علاقےمیں جھگی نشینوں اورغیر ملکی شہریوں میں جھگڑا، تین غیر ملکی گرفتار
0
SHARES
338
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں جھگی بانوں اور غیر ملکیوں کے درمیان جھگڑےکے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، پولیس نے سیکٹر ایف بارہ سے سے تین غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کیا گیا، جھگی بانوں کی مدعیت میں درج مقدمہ کے متن کے مطابق تھانہ گولڑہ کی حدود میں جھگی بانوں اور غیر ملکی شہریوں کا جھگڑا ہوا، غیر ملکی نے جھگی بان خواتین اور بچوں پر تشدد کیا ،پولیس نے تین غیر ملکی ملزمان گرفتار کرلئے ۔

اسلام آباد میں جھونپڑیوں میں مقیم خانہ بدوشوں اور چائنیز درمیان گھمسان کا رن

ڈنڈوں سوٹوں لاتوں مکوں کو آزادانہ استعمال

سوال یہ ہے کہ کیا چائنیز نے ادھر ان ساتھ بھی کوئی کرائم کرنے کی کوشش کی ؟ pic.twitter.com/8b5jCmzljr

— Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) December 9, 2025

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ غیرملکی زبردستی جھگیوں میں داخل ہوئے اور خواتین کی زبردستی ویڈیو بنانے لگے، غیر ملکیوں نے عورتوں کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش بھی کی۔ سکندرنامی جھگی بان نے ان کو منع کرنے کی کوشش تو اس کا سر پھاڑ دیا گیا،جھگی بانوں کا کہنا ہے ان کی غربت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی شہری ان کی عورتوں کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے رہے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کےقتل کیس میں تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر وردہ کےاغوا اور قتل کیلئے مبینہ طور پر 30 لاکھ ادا کیے گئے: ڈی پی او کا ایف آئی اے کو خط

ناروے کے سفیر کی پاکستان میں مداخلت وزارت خارجہ کا سخت ڈیمارش جاری

ناروے کے سفیر کی پاکستان میں مداخلت وزارت خارجہ کا سخت ڈیمارش جاری

متحدہ عرب امارات کاوزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاری

یو اے ای ویزا قوانین: ملٹی پل انٹری، کم از کم تنخواہ کی شرط، 2025 میں ہونے والی وہ 11 بڑی تبدیلیاں جو آپ جاننا چاہیں گے

پاکستان میں ’سپر فلو‘ واقعی خطرناک ہے، ماہرین صحت کیا کہتے ہیں؟

پاکستان میں ’سپر فلو‘ واقعی خطرناک ہے، ماہرین صحت کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کے معروف موٹر کار اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کوئٹہ میں دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

پاکستان کے معروف موٹر کار اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کوئٹہ میں دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In