اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے آئی ایٹ سیکٹر میں ڈرفٹنگ کرنے اور پھر پولیس کے ڈر سے بھاگتے ہوئے خواتین کو ہٹ کرنے والے منچلے نوجوانوں کو پولیس نے پکڑ لیا اور اچھی خاصی درگت بنادی ۔ پاکس موجود شہری بھی پولیس کا ساتھ دیتے دکھائی دیے اور ویڈیوز بنانے والوں کو ویڈیو نہ بنانے کا کہتے رہے ۔۔ ویڈیو دیکھیں :





