• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

افغان طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی معطل کردی

by ویب ڈیسک
دسمبر 25, 2025
in دنیا
0
افغان طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی معطل کردی
0
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان میں طالبان رجیم نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحکمِ ثانی معطل کر دی۔

افغان میڈیا نے طالبان کی وزارتِ خزانہ کے ایک عہدیدار سمیت مختلف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر لاگو ہوتا ہے جبکہ طالبان حکام نے اس فیصلے کی وجہ سے متعلق تاحال کوئی سرکاری وضاحت جاری نہیں کی اور نہ ہی تبصرے کی درخواستوں کا فوری جواب دیا۔

اگرچہ اس سے قبل بھی طالبان کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہوتی رہی ہے تاہم افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی کو باضابطہ طور پر بغیر کسی متعین تاریخ کے مکمل طور پر معطل کیا گیا ہے۔

کچھ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ تازہ معطلی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب سردیوں کے باعث بیشتر خاندان شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں، ایک سرکاری ملازم نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اگرچہ ہماری تنخواہیں اور مراعات محدود ہیں لیکن ان کی ادائیگی سے کم از کم گھر کا کرایہ اور بنیادی گھریلو ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔

افغانستان 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے شدید معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے جس کے باعث سرکاری شعبے کے ملازمین بجٹ کی کمی، امداد میں کٹوتیوں، بینکاری پابندیوں اور بین الاقوامی فنڈنگ میں رکاوٹوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروادی ۔۔ حیرت انگیز منظر

لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروادی ۔۔ حیرت انگیز منظر

جوئے کا نشہ جانیں لینے لگا، آن لائن بیٹنگ میں 1 لاکھ ہارنے پر نوجوان کی خودکشی

جوئے کا نشہ جانیں لینے لگا، آن لائن بیٹنگ میں 1 لاکھ ہارنے پر نوجوان کی خودکشی

ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار ، گارڈ نے چینی خاتون کو گاڑی سڑک پر پارک کرنے سے منع کیا تو پھر ٹیکنالوجی نے اپنا کون سا جادو دکھایا ؟ویڈیو وائرل

ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار ، گارڈ نے چینی خاتون کو گاڑی سڑک پر پارک کرنے سے منع کیا تو پھر ٹیکنالوجی نے اپنا کون سا جادو دکھایا ؟ویڈیو وائرل

شہری کی قسمت جاگ اٹھی، 500 ارب کی تاریخی لاٹری جیت لی

شہری کی قسمت جاگ اٹھی، 500 ارب کی تاریخی لاٹری جیت لی

بند کرو اسے، لائیو شو کے دوران احسن اقبال سے زبردستی ویڈیو کس نے بند کرائی ، اصل کہانی سامنے آگئی

بند کرو اسے، لائیو شو کے دوران احسن اقبال سے زبردستی ویڈیو کس نے بند کرائی ، اصل کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In