• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یو اے ای میں شراب نوشی اور اس کی خرید کے لیے پرمٹ کی پابندی ختم

by sohail
ستمبر 23, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی کے بعد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں بھی شراب خریدنے اور پینے پر عائد پرمٹ کا قانون ختم کر دیا گیا ہے۔

یو اے ای سات عرب ریاستوں پر مشتمل فیڈریشن ہے جو کورونا وبا سے متاثر ہونے والی سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے مختلف سہولتوں کا اعلان کر رہے ہیں۔

اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے بعد وہاں سے بھی بڑی تعداد میں سیاحوں، تاجروں اور صنعتکاروں کی آمد متوقع ہے، شراب نوشی اور اس کی خرید پر عائد پابندیوں کے خاتمے کی ایک اہم وجہ یہ بھی سمجھی جا رہی ہے۔

سرکاری طور پر جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ہم شراب کے لیے اجازت نامے کے خاتمے کا اعلان کر رہے ہیں، اب ریاست میں مقیم افراد اور غیرملکیوں کو مخصوص اسٹورز سے شراب خریدنے کی اجازت ہو گی۔

حکومتی ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ شراب خریدنے والوں کی عمر کم از کم 21 برس ہونا ضروری ہے، شراب خرید کر آگے فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اور اسے نجی مقامات یا کلبز میں استعمال کیا جا سکے گا۔

ہدایت نامے میں یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ کیا شراب نوشی کے حوالے سے مسلمانوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے یا ابھی تک برقرار ہے۔

دبئی نے بھی پہلے ہی اس ضمن میں قوانین میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔ حکم نامہ کے مطابق یہ اقدام سیاحت کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے۔

Tags: یو اے ای میں شراب کے لیے پرمٹیو اے ای میں شراب نوشی کا قانون
sohail

sohail

Next Post

پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار دلانے والے بڑے گروپ کے سی ای او خالد نواز کی وزیراعظم سے اپیل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہونے والی رپورٹس پر اراکین کا عدم اطمینان

'پی آئی اے میں فی جہاز ملازمین کی تعداد دیگر ایئرلائنز سے کہیں زیادہ'

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ن لیگی رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سے 2 ملاقاتوں کی تصدیق کر دی

نیب نے فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In