• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب نے فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا

by sohail
ستمبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیبب ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے موسیٰ خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی جا رہی تھیں، ماضی میں وہ ڈی جی ایف او کے عہدے پر کام کر چکے ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر فضل الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا

موسیٰ خان کے بڑے بیٹے مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری ہیں۔

یاد رہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کو بھی آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں طلب کیا ہوا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو حیات آباد کے آفس میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیب خیبر پختونخوا کے پاس کیس میں شواہد اور معلومات ہیں، مولانا فضل الرحمان کے پیش نہ ہونے کی صورت میں نیب قانون کے تحت کارروائی کرے گا۔

یاد رہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو اشیا کی خریداری میں خورد برد کے الزام میں 25 اگست کو طلب کیا تھا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ یہ انکوائری مشینری/سازو سامان کی خریداری وغیرہ سے متعلق خیبر پختونخوا کے انکوائری کمشنریٹ برائے افغان مہاجرین کے افسران/حکام کے خلاف فنڈز میں بد عنوانی کے ساتھ ساتھ ان کے غیر قانونی تقرر و ترقی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے خلاف ہے۔

Tags: قومی احتساب بیورومولانا فضل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

4 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم کا خاندان علاقہ بدر، مظاہرین کا پھانسی کا مطالبہ

پولیس نے ڈاکٹر ماہا کو منشیات فراہم کرنے والے گروہ کا پتہ لگا لیا

چیف جسٹس کا ریلوے کو ٹریک کے ساتھ زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

ڈاکٹر فیصل نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتا دیں

سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے ملزموں کی 2 ہفتوں میں گرفتاری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In