• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈاکٹر فیصل نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتا دیں

by sohail
ستمبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کے غیر معیاری ہونے اور بلیک مارکیٹ میں فروخت کے تدارک کے لیے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان ادویات کو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہو گئی تھی اور ان کی قیمتیں بھی کم تھیں، اس وجہ سے مارکیٹ میں فروخت کرنے والوں کی اس میں دلچسپی نہیں رہی تھی اور ادویات ناپید ہو گئی تھیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایسی مخصوص ادویات کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں جو مارکیٹ میں موجود نہیں تھیں۔ کم قیمتیں ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں لائیو سیونگ ادویات میں کسی کا کمرشل انٹرسٹ نہیں ہے، بلیک میں غیر معیاری ادویات مہنگے داموں پر فروخت ہو رہی تھیں۔ اس لیے قیمتیں بڑھانا ضروری تھا۔

کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پمز جیسے اداروں کو پرانے طریقے سے نہیں چلا سکتے، اس میں اصلاحات لا رہے ہیں، ایک ماڈل اسپتال کو چلانے کے لیے بہت سی سہولیات اور افراد کی ضرورت ہے۔

کمیٹی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں ناپید ادویات کو تھوڑے سے اضافے کی ضرورت تھی۔ حکومت اور ڈریپ کا کام ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانا بھی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم ایک نئی ڈرگ پرائسنگ پالیسی  پر کام کر رہے ہیں، ادویات اور قیمتوں کی فہرست ڈریپ کی ویب سائٹ پر لگائی جائے گی۔ صحت کے تمام اداروں میں ریفارمز بھی لا رہے ہیں۔

Tags: ادویات کی قیمتوں میں اضافہجان بچانے والی ادویاتڈاکٹر فیصل سلطان
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے ملزموں کی 2 ہفتوں میں گرفتاری کا حکم

نوازشریف نے فوج کو 500 ارب روپے دیکر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال

سپریم کورٹ، سابق جسٹس شوکت صدیقی کی فریقین کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، عمران خان کا عالمی برادری سے مطالبہ

نوازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو آئندہ عسکری قیادت سے ملاقاتیں نہ کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In