• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو آئندہ عسکری قیادت سے ملاقاتیں نہ کرنے کی ہدایت

by sohail
ستمبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عسکری قیادت سے کسی بھی سطح پر ملاقات نہ کریں۔

آرمی چیف کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ن لیگی رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سے 2 ملاقاتوں کی تصدیق کر دی

ٹویٹر پر مختلف ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ ‘حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی ہیں اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کے معنی پہنائے جاتے ہیں، یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہیے۔’

انہوں نے اپنی جماعت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خود مسلح افواج کو اپنے حلف کی پاسداری یاد کرانے کے لیے آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔

حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کےمعنی پہنائے جاتے ہیں۔یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہئے۔ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خودمسلح افواج کواپنے حلف کی۔۔۔1/2

— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) September 24, 2020

ان کا کہنا تھا کہ ‘قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کے لیے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کے ساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسے خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔’

پاسداری یاد کرانےکےلئے آئیندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن،انفرادی،جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کےنمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کےساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسےخفیہ نہیں رکھا جائے گا۔2/2

— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) September 24, 2020

یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ن لیگی رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سے 2 ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے مریم نواز اور نواز شریف کے متعلق بات کرنے کے لیے ملاقاتیں کی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملاقاتیں محمد زبیر کی درخواست پر ہی ہوئیں جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی ملاقات اگست کے آخری ہفتے میں اور دوسری 7 ستمبر کو ہوئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف نے محمد زبیر کو واضح انداز میں کہا تھا کہ قانونی مسائل عدالتوں اور سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے۔

Tags: عسکری قیادتنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

سی سی پی او لاہور اور محسن نواز رانجھا کے درمیان ایک بار پھر نوک جھونک

پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 8000 کے قریب پہنچ گئ

سپریم کورٹ کا سانحہ اے پی ایس کے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

ہیلنسکی ایئرپورٹ پر کورونا کا سراغ لگانے والے کتوں کا تجرباتی استعمال شروع

سانحہ آرمی پبلک اسکول کمیشن کی رپورٹ میں کیا بتایا گیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In