• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، عمران خان کا عالمی برادری سے مطالبہ

by sohail
ستمبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر پینل مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالرز کی منتقلی کی جاتی ہے۔

ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایسے قوانین بننے چاہئیں جن سے ترقی پذیر ممالک کا پیسہ واپس آئے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کو فنانشنل کرائمز ختم کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری کو منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کرنے چاہئیں۔ ترقی پذیر ممالک کورونا وائرس کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ مؤثر اقدامات کیے بغیر امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا جائے گا۔ انہوں نے غیر منصفانہ سرمایہ کاری معاہدوں کو منصفانہ بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو لنک خطاب کے ذریعے کہنا تھا کہ غیر قانونی رقوم کی منتقلی کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کو لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یو این کو غیر قانونی رقوم منتقلی روکنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں خبردار کیا کہ دنیا میں بڑھتی غربت سے عالمی برادری کو خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملٹی نیشنل کمپنیز کے ٹیکس چوری کے اقدامات روکے جائیں۔

Tags: اقوام متحدہعمران خانمنی لانڈرنگ
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو آئندہ عسکری قیادت سے ملاقاتیں نہ کرنے کی ہدایت

سی سی پی او لاہور اور محسن نواز رانجھا کے درمیان ایک بار پھر نوک جھونک

پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 8000 کے قریب پہنچ گئ

سپریم کورٹ کا سانحہ اے پی ایس کے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

ہیلنسکی ایئرپورٹ پر کورونا کا سراغ لگانے والے کتوں کا تجرباتی استعمال شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In