• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پولیس نے ڈاکٹر ماہا کو منشیات فراہم کرنے والے گروہ کا پتہ لگا لیا

by sohail
ستمبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیفنس کراچی میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کو منشیات فراہم کرنے والے گروہ کا پتا چل گیا ہے، پولیس نے گروہ کے 4 کارندے گرفتار کر لیے ہیں۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بشیر بروہی نے بتایا کہ پولیس نے آن لائن منشیات فروخت کرنے والے 4 ملزمان سعد اللہ، جماعت عرف ناصر، بلال اور اویس کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے جس میں یں 42 ڈبے کوکین، کئی کلوگرام چرس اور دو موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ افراد آن لائن منشیات فروخت کرتے تھے، ایک ملزم سعداللہ نے ڈاکٹر ماہا کو کوکین سپلائی کی تھی۔

ایس ایس پی بشیر بروہی کے مطابق ملزم کا سراغ کال ڈیٹا ریکارڈ کے ذریعے لگایا گیا، دونوں کے درمیان کئی بار فون پر بات ہوئی تھی۔

گرفتار ملزم سعد اللہ نے ڈاکٹر ماہا علی کو موت سے چند گھنٹے قبل آن لائن آرڈر پر ایک گرام کوکین پہنچائی تھی۔ جس کے عوض 13 ہزار روپے وصول کیے۔

انہوں ںے بتایا کہ کوکین سمیت دیگر منشیات کی سپلائی کے عوض ملزمان بھاری معاوضہ وصول کرتے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان آن لائن آرڈر ملنے کے بعد 30 سے 45 منٹ کے اندر منشیات پہنچا دیا کرتے تھے، رقم کی وصولی منشیات سپلائی کرنے کے بعد موقع پر ہوا کرتی تھی۔

اس گروہ میں کسی خاتون کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملنے کی اطلاعات بھی ہیں جس کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون سمیت منشیات فروش گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Tags: ڈاکٹر ماہاڈاکٹر ماہا خودکشی کیسکوکینمنشیات سپلائی کرنے والا گروہ
sohail

sohail

Next Post

چیف جسٹس کا ریلوے کو ٹریک کے ساتھ زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

ڈاکٹر فیصل نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتا دیں

سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے ملزموں کی 2 ہفتوں میں گرفتاری کا حکم

نوازشریف نے فوج کو 500 ارب روپے دیکر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال

سپریم کورٹ، سابق جسٹس شوکت صدیقی کی فریقین کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In