• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, جون 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد خیبرمیڈیکل کالج پشاور بند کر دیا گیا

by sohail
اکتوبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پشاور کے خیبرمیڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کالج بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ دیگر طلبہ میں وائرس پھیلنے کو روکا جا سکے۔

اس سے قبل خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیا تھا۔

کالج کے ترجمان کے مطابق میڈیکل کالج کی طالبات کو قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ گرلز ہاسٹل کو 2 ہفتوں کے لیے بند کردیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہاسٹل میں رہائش پذیر تمام طالب علموں کا اسکریننگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد ملک میں کئی تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کے مطابق جس تعلیمی ادارے میں کورونا کیسز سامنے آئیں گے اسے بند کر دیا جائے گا۔

اس سے قبل اسلام آباد کے ایک میڈیکل کالج کو بھی کورونا کیسز کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  کے تعلیمی اداروں میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گزشتہ روز اسلام آباد کالج فار بوائز جی سکس تھری میں 3 اساتذہ  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد اسے سیل کر دیا گیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان بھی ایک سے زائد مرتبہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں، انہوں نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

یورپ کے کئی ممالک کورونا کی دوسری لہر کا سامنا کر رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت بھی اس حوالے سے خبردار کر چکا ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرستعلیمی ادارے اور کورونا وائرسخیبر میڈیکل کالج پشاورکورونا کی دوسری لہر
sohail

sohail

Next Post

ہیپاٹائٹس سی دریافت کرنے والے 3 سائنسدانوں نے طب کا نوبیل انعام جیت لیا

آذربائیجان کا آرمینیا پر متنازع علاقے سے دور شہروں پر میزائل حملوں کا الزام

متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

بھارتی سائنسدانوں نے کاغذ کے ذریعے کورونا ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کر لی

ترکش ایئرلائن نے جعلی لائسنس کے بہانے سب پاکستانی پائلٹس کی تنخواہیں روک لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In