• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان میں ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کر لی

by sohail
نومبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد اس کی 11 نشستیں ہو گئی ہیں جبکہ 6 آزاد امیدوار بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں۔۔

پی ٹی آئی کے امیدوار سید سہیل عباس نے حلقہ جی بی ایل اے 3 سے کامیابی حاصل کی ہے، اس نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار سید جعفر شاہ کی وفات کی وجہ سے پولنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔

سید جعفر شاہ پی ٹی آئی اے مقامی صدر تھے اور وزیراعلیٰ کے سب سے مضبوط امیدوار سمجھے جاتے تھے، ان کا 11 اکتوبر کو کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق سہیل عباس نے 5 ہزار 790 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال 3 ہزار 211 ووٹ حاصل کر سکے۔

اس نشست سے فتح کے بعد اور 6 آزاد امیدواروں کی شمولیت سے پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی ہے، ان کی 17 نشستیں ہو گئی ہیں۔

گلگت بلتستان کے نومنتخب اراکین 25 نومبر کو حلف اٹھائیں گے۔

گلگت بلتستان کی تیسری قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں کے لیے 4 خواتین سمیت 330 اُمیدوار انتخابات میں حصہ لیا تھا جس میں ایک نشست پر انتخاب ملتوی ہوا تھا۔

ابتدائی نتائج کے مطابق 23 حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف نے 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ 7 آزاد اُمیدوار کامیاب ہوئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے 3 ، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2 جبکہ متحدہ وحدت المسلمین نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔ اپوزیشن نے ان انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے۔

Tags: پاکستان تحریک انصافگلگت بلتستان کے انتخابات
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف کی والدہ کی میت پاکستان روانہ کر دی گئی

کورونا میں شدت، پنجاب حکومت کی ملازمین کو گھر سے کام کی ہدایت

مسلم لڑکے اور ہندو لڑکی کے رومانس دکھانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا

مسلمان ہو کر شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کا والدین کے پاس جانے سے انکار

ٹویٹ ڈیلیٹ کیا ہے، فرانس سے معافی نہیں مانگی، شیریں مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In