• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک

by sohail
مئی 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کے عزیز اور پنجاب کے صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سید یاور عباس بخاری کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی ہے جس میں انہیں پانچہزار کنال زمین کی ڈیل کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں چلائی گئی اس آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ یاور بخاری اپنے بھائی خاور بخاری کو کال کرکے ان سے اپنے ایک دوست کی بات کرواتے ہیں جس میں پانچ ہزار کنال زمین کی خریداری کی ڈیل کی جا رہی ہے۔یاور بخاری کے حوالے
سے خاور بخاری کو کال کرنے والے شخص نے بتایا کہ وہ اٹک کے علاقے فتح جنگ میں پانچ ہزار کنال زمین خریدنا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ سیکنڈل کی انکوائری کے سلسلے میں زلفی بخاری پہلے ہی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز کے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں ۔ معاملے کی اعلیٰ سطح پر انکوائری جاری ہے ۔

Tags: Ring RoadYawar BukhariZulfi Bukhari
sohail

sohail

Next Post

شاہ محمود قریشی کی زبردست انٹری ، PSL-6کے بقیہ ایڈیشن بارے بڑی خبر آگئی

بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

توشہ خانے کے ڈاکے

میں ایٹمی طاقت کےحامل ملک کا وزیر،کوئی مجھےکم ترسمجھنے کی جرات نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

ہماری معاشی ترقی سے مخالفین بھی حیران پریشان ہیں ، عمران خان کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In