• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

by sohail
مئی 28, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جنوبی افریقی ویرئینٹ کے7 کیسز اور ایک بھارتی ویرئینٹ کے ایک کیس پایا گیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق ان کیسز کی تصدیق مئی کے پہلے تین ہفتوں کے دوران این آئی ایچ اکٹھے کئے گے کورونا کیس کے نمونوں میں ہوئی، ان کیسز کی اسلام آباد میں کنٹیکٹ ٹریسنگ کی جارہی ہے، کنٹکٹ ٹریسنگ قوائد و ضوابط کے تحت کی جارہی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 625 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد مجموعی کورونا ٹیسٹ کی تعداد 13,057,95 ہوگئی ہے اور ملک بھر میں 2 ہزار 482 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 913,784 ہوگئی ہے۔

Tags: کورونا وائرسوزارت صحت
sohail

sohail

Next Post

توشہ خانے کے ڈاکے

میں ایٹمی طاقت کےحامل ملک کا وزیر،کوئی مجھےکم ترسمجھنے کی جرات نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

ہماری معاشی ترقی سے مخالفین بھی حیران پریشان ہیں ، عمران خان کا بیان

شہزاد اکبر نےجہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In