• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

by sohail
مئی 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کرلیا، پارک سوئمنگ پول پانچ فیصد مثبت کیسز سے کم والے اضلاع میں کھولے جائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، اجلاس میں کورونا صورت حال، ایس او پیز پر عملدرآمد، ویکسینیشن مہم پر غور کیا گیا۔
این سی او سی نے ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سندھ میں بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش کیا گیا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ پارک، سوئمنگ پول، واٹر پارک 30 مئی سے کھولے جائیں گے اور 50 فیصد لوگوں کو آنے کی اجازت ہوگی۔
حکام کے مطابق یو اے ای سے منفی پی سی آر رپورٹ والے مسافروں کو آنے کی اجازت ہوگی، یو اے ای سے آنے والوں کی مجاز لیب کی پی سی آر رپورٹ ہی قابل قبول ہوگی، پی سی آر رپورٹ سے متعلق خلاف ورزی پر ایئرلائن کو جرمانہ ہوگا، مذکورہ فیصلہ جعلی پی سی آر رپورٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ یکم جون سے شعبہ سیاحت پر پابندیوں کا سختی سےاطلاق ہوگا، سیاحتی پابندیوں کا اطلاق کےپی، گلگت بلتستان، آزادکشمیرمیں ہوگا، بغیرکورونا ٹیسٹ رپورٹ30سال سےزائدعمرسیاحوں کی ہوٹل بکنگ نہیں ہوگی۔
این سی او سی کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کےازسرنومحفوظ آغازکیلئےاقدامات جاری ہیں، شعبہ تعلیم سےوابستہ افرادکی ویکسی نیشن لازمی قراردی ہے، شعبہ تعلیم سےوابستہ افرادکی ویکسی نیشن10جون تک مکمل ہوگی، شعبہ تعلیم سےوابستہ18سال سےزائدعمرافرادکی واک ان ویکسی نیشن ہوگی۔
علاوہ ازیں دسویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات 23 تا 29 جولائی ہوں گے، صوبے31مئی سے10تا12ویں جماعت کی کلاسزکاانعقادکرسکتےہیں،صوبوں کو10تا12ویں جماعت کی کلاسزکےانعقادکی مشروط اجازت ہوگی، کلاسزکاکاانعقادکوروناایس اوپیزپرعملدرآمدسےمشروط ہوگا۔

Tags: امتحاناتبارہویںجماعتدسویںدہم
sohail

sohail

Next Post

اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ، خیبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

مالی سال 22-2021 کے بجٹ کے خدوخال واضح ہو گئے

ن لیگ کے غلط فیصلے سے معیشت کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا ؟ شوکت ترین کے اہم انکشافات

نوازشریف نے کن 3لوگوں کو اپنی جماعت میں دوبارہ کبھی شامل نہ کرنے کی قسم کھائی تھی؟

آنے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ متوقع؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In