• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ن لیگ کے غلط فیصلے سے معیشت کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا ؟ شوکت ترین کے اہم انکشافات

by sohail
جون 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ سابقہ دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی مستحکم رکھا گیا، ن لیگ کے غلط فیصلے سے معیشت کو20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔وفاقی وزراحماد اظہراور خسرو بختیار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ موجودہ حکومت کو مجبوراً آئی ایم ایف
کے پاس جانا پڑا،

آئی ایم ایف کے پاس جانے سے اضافی ٹیرف لگانے پڑے،دوسراالمیہ یہ ہوا کہ اس حکومت کے دور میں کورونا آگیا،ان کاکہناتھا کہ ن لیگ کی معاشی ٹیم کو ملک کو دیوالیہ پر لے آئی تھی ،سابقہ دور میں ملکی معیشت قرضہ لے کر بہتر دکھانے کی کوشش کی،سابقہ دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی مستحکم رکھا گیا۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ کورونا وبا کے باوجود موجودہ حکومت شرح نمو4 فیصد تک لائی ،اگلے دو سال میں ریونیوکو مزید بڑھانے کی کوشش کریں گے ، ہر سال ٹیکس ریونیو20 فیصد بڑھانے کا ہدف ہے،ہم ایف بی آر کی ہراسمنٹ کو ختم کریں گے۔

Tags: #RaufKlasra #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanOfficial #AsifZardari #asifalizardari #NawazSharif #NawazShareef #PMLN #pti #PTIGovernment #PPP #PP #MaryamNawaz #BilawalBhuttoZardariپریس کانفرنسشوکت ترینعمران خان
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف نے کن 3لوگوں کو اپنی جماعت میں دوبارہ کبھی شامل نہ کرنے کی قسم کھائی تھی؟

آنے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ متوقع؟

اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

ہم سب بابو بننا چاہتے ہیں

فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In