• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نوازشریف نے کن 3لوگوں کو اپنی جماعت میں دوبارہ کبھی شامل نہ کرنے کی قسم کھائی تھی؟

by sohail
جون 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

1999میں جب نوازشریف کی حکومت ملک میں مارشل لا لگا کر ختم کردی گئی اورشریف خاندان ایک ڈیل کے تحت سعود ی عرب روانہ ہو گیا تھا۔ تب مسلم لیگ (ن)کا سیاسی مستقل شدید خطرات سے دوچار ہو گیا تھا ۔ کیونکہ جہاںمیاں برادرا ن ملک چھوڑ کر چلے جانے پر مجبور ہوگئے تھےوہیں پارٹی کے کئی سینئر رہنما


تتر بتر ہوگئے تھے کئی ایسی شخصیات تھیں جنھوںنے اس وقت کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف سے ہاتھ ملا کر ان کی حکومت بنوائی اورپھر اس کا حصہ بن گئے تھے۔ ان میں تین لوگ نمایاں تھے۔ ایک موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید اوردو مزید شخصیات چودھری برادران تھے جو بعد میں مشرف کی کابینہ کا بھی حصہ بنے تھے۔ اس موقع پر معزول ہونے والے وزیراعظم نے کچھ الفاظ کہے تھے ، وہ یہ تھے کہ آئندہ میری حکومت بنے یا نہیں،میری پارٹی رہے یا نہیں ،

ان تین لوگوں کو کبھی پارٹی میں دوبارہ شامل نہیں کیا جائے گا۔ شیخ رشیدنے خود اعتراف کیا کہ پارٹی میں واپسی کےلئے انھوںنے شہبازشریف سے خصوصی درخواست بھی کی تھی لیکن میاں نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی کی سفارش کو ماننے سے انکارکر دیا تھا۔

Tags: Ch BrothersNawaz ShareefSheikh Rasheed
sohail

sohail

Next Post

آنے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ متوقع؟

اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

ہم سب بابو بننا چاہتے ہیں

فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

وَالْعَصْرِ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In