• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

by sohail
جون 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹروے پولیس نے دس روز میں مسلسل دو حادثات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے ” فیصل موورز “ پر ایم ٹو پر سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیصل موورز کی مسافروں سے بھر بس ایم ٹو پر سفر کر رہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹریلر سے جا ٹکرائی جس کے باعث دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 6 افراد شدیدزخمی ہوئے ۔فیصل موورزکی بس کو گزشتہ ماہ 25 تاریخ کو بھی حادثے کا سامنا کرنا پڑا تھا

جس پر موٹروے کی جانب سے حادثے کے بعد کمپنی کو وارننگ جاری کی گئی لیکن مالکان نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی ۔ جس کے بعد صرف 10 روز کے اندر ہی گزشتہ روز بس کا ایک اور ایکسیڈنٹ ہوا جس میں دو جانیں چلی گئیں ، موٹروے پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کی منظوری سے کمپنی کو موٹروے پر سفر کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا گیاہے ۔

Tags: فیصل موورز
sohail

sohail

Next Post

وَالْعَصْرِ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ

سیاست فضل الرحمان کے بس کی نہیں ، وہ بس نکاح پڑھائیں ، فواد چودھری

پنشن وصول کرنے والے افراد پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

کپتان نے ملکی تاریخ کا تیز ترین اور ریکارڈ کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا ؟مریم اورنگزیب کا بڑا انکشاف

پاکستانی دومسافر ٹرینیں ٹکراگئیں، 50افراد جاں بحق، 70 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In