• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پنشن وصول کرنے والے افراد پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

by sohail
جون 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے پنشن وصول کرنے والے افراد پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔موقر روزنامے کے مطابق آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے ساتھ اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بارے میں مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے پنشنرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔آئی ایم ایف کی تجویزپرتمام پینشنرز پرساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی حکومت پینشز کو سالانہ کی مد میں 250 ارب روپے کی ادائیگی کرتا ہے۔ گریجیوٹی پربھی ٹیکس عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔مجوزہ پلان میں وفاقی حکومت جنرل پرویڈنٹ فنڈ کے منافع پر بھی ٹیکس عائد کرنا بھی شامل ہے۔ حکومت کو پینشن فنڈز پر سات اعشاریہ پانچ فیصد ٹیکس عائد کرنے سے 18 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا ہونے کا تخمینہ ہے۔

Tags: IMFآئی ایم ایف
sohail

sohail

Next Post

کپتان نے ملکی تاریخ کا تیز ترین اور ریکارڈ کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا ؟مریم اورنگزیب کا بڑا انکشاف

پاکستانی دومسافر ٹرینیں ٹکراگئیں، 50افراد جاں بحق، 70 زخمی

کورونا کے باوجود پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی ، امریکی جریدے’’ فوربس ‘‘ کی رپورٹ ملاحظہ کریں

ڈہر کی ٹرین حادثہ کیوں پیش آیا ، اصل وجوہات سامنے آگئیں

کینیڈا میں انتہا پسند سفید فام نے پاکستانی نژاد خاندان کو کچل دیا ، 4افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In