• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کپتان نے ملکی تاریخ کا تیز ترین اور ریکارڈ کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا ؟مریم اورنگزیب کا بڑا انکشاف

by sohail
جون 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب جب وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں عمران صاحب آپ نے کارٹلز اور مافیا کی سہولت کاری کر کے عوام کو معاشی تباہی اور مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب تاریخی 15000 ارب کے قرض اور کرپشن کی دلدل “میں عوام کو آپ نے دھنسایا ہے
پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین اور سب سے زیادہ ۱15000ارب کا قرض لے کر عمران صاحب آپ کی حکومت نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا ہے۔عمران صاحب آپ کی حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سے عالمی تصدیق شدہ کرپٹ ترین حکومت ہے نے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے آٹے، چینی، دوائی، ایل این جی، رنگ روڈ، مالم جبہ سے اپنی اور اپنی اور مافیا کی جیبیں بھر کے ملک کو کرپشن کی دلدل میں دھنسا دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈیزل سے مہنگی بجلی بنا کر کارٹلز اور مافیا کی جیب بھر کے عوام کو غریب اور بے روزگار کر دیا ہے کورونا ریلیف پیکج میں 1200 ارب روپے کا ڈاکہ اور عوام ویکسین کے لئے ترستی رہی تین سال میں گردشی قرض 1200 ارب سے بڑھا کر 2800 ارب پر پہنچا کر آپ نے عوام کو قرض کی دلدل میں دھنسایا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا تھا کہ جب سربراہانِ ریاست اور ان کے وزرا بدعنوان ہوتے ہیں تو ممالک قرض کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں اور ان کا دیوالیہ نکل جاتا ہے۔

Tags: Imran KhanMaryam Oranzaib
sohail

sohail

Next Post

پاکستانی دومسافر ٹرینیں ٹکراگئیں، 50افراد جاں بحق، 70 زخمی

کورونا کے باوجود پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی ، امریکی جریدے’’ فوربس ‘‘ کی رپورٹ ملاحظہ کریں

ڈہر کی ٹرین حادثہ کیوں پیش آیا ، اصل وجوہات سامنے آگئیں

کینیڈا میں انتہا پسند سفید فام نے پاکستانی نژاد خاندان کو کچل دیا ، 4افراد جاں بحق

اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل سر اٹھانے والا ہے ، سابق وزیر اعظم کا بڑا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In