• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شاہ محمود قریشی کی زبردست انٹری ، PSL-6کے بقیہ ایڈیشن بارے بڑی خبر آگئی

by sohail
مئی 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل 6 کے بقیہ ایڈیشن سے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں اور بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مداخلت پر اماراتی حکام نے لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے پی ایس ایل کو بچانے کے لیے اماراتی حکام سے بات چیت کی اور اجازت حاصل کی۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ دونوں ممالک سے آنے والی چارٹرڈ فلائٹس جلد پرواز کریں گی، تمام افراد کو ویزے ملتے ہی چارٹرڈ فلائٹس کوحتمی شکل دی جائے گی۔ دوسری جانب کراچی اور لاہور سے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی فلائٹ ابوظبی روانہ ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق ابوظبی روانہ والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تعداد 200سے زائد ہے۔ تاہم کراچی کے ہوٹلوں میں موجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت25 افراد کو اب تک ویزے نہیں ملے، تمام افراد فی الحال بائیو سیکیور ببل میں ہی رہیں گے۔ ملتان سلطانز کے آصف آفریدی،اسلام آباد یونائیٹڈ کےعمرامین بھی ویزوں کے منتظر ہیں، آصف آفریدی کو آخری لمحات میں شاہد آفریدی کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا تھا جب کہ عمرامین کو بھی اسلام آباد یونائیٹڈ نےڈرافٹ کے بعد اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد موسیٰ بھی ویزہ ملنے کے منتظر ہیں، ان کے علاوہ لاہور قلندرز کے زید عالم اور ذیشان اشرف بھی ویزوں کے منتظر،دیر سے ویزہ ملنے والے پلیئرز کو علیحدہ چارٹر طیارے سے یو اے ای لےجایا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں باقی رہ جانے والے تمام افراد کو ویزے ملتے ہی یہاں سے چارٹرڈ فلائیٹ کو حتمی شکل دی جائے گی اور ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے دو روز میں کردیا جائےگا۔

Tags: cricketPSLpsl 6shah mehmood qureshi
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

توشہ خانے کے ڈاکے

میں ایٹمی طاقت کےحامل ملک کا وزیر،کوئی مجھےکم ترسمجھنے کی جرات نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

ہماری معاشی ترقی سے مخالفین بھی حیران پریشان ہیں ، عمران خان کا بیان

شہزاد اکبر نےجہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In