• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

by sohail
جون 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ اس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر نے کئی بار جانبداری کا مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا وہ آئین کو نہیں مانتے، ایسے شخص کا کوئی حق نہیں وہ اس سیٹ پر بیٹھے۔

تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور دیگر اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک جاوید عباسی اور خرم دستگیر نے جمع کروائی۔

تحریک عدم اعتماد پر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، بی این پی اور محسن داوڑ عوامی نیشنل پارٹی سمیت تمام جماعتوں کے نمائندہ کے دستخط شامل ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی متفقہ تحریک جمع کروائی ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے کئی بار جانبداری کا مظاہرہ کیا۔ آج ریکارڈ پر انہوں نے کہا میں آئین کو نہیں مانتا۔

مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہم جمہوری طریقے سے آئین کے مطابق کام کریں گے۔ ایک ایسا شخص جو نو ماہ سے سٹے کے پر ڈپٹی سپیکر کی سیٹ پر بیٹھا ہے، وہ شخص آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کر رہا۔ ایسے شخص کا کوئی حق نہیں وہ اس سیٹ پر بیٹھے۔

صحافی کے سوال پر کہ اگلا ڈپٹی سپیکر کا امیدوار کون ہوگا؟ انہوں نے کہا یہ فیصلہ مشاورت سے ہوگا کہ اگلا ڈپٹی سپیکر کا امیدوار کون ہوگا۔

Tags: PMLNُPTIاپوزیشنقاسم سوری
sohail

sohail

Next Post

ق لیگ کے بعد ایک اور اتحادی جماعت تحریک انصاف حکومت سے ناراض ؟

پاکستان کے کن علاقوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے ؟ وزیر توانائی نے خبردار کردیا

بجٹ 22-2021:کم سے کم تنخواہ کتنے ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کردیا گیا

خریداروں کیلئے اس بجٹ میں بڑی خوشخبری ، گاڑیاں سستی کر دی گئیں

وفاقی بجٹ میں ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In