• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خریداروں کیلئے اس بجٹ میں بڑی خوشخبری ، گاڑیاں سستی کر دی گئیں

by sohail
جون 11, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(عمران مگھرانہ سے ) پاکستان میں کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا،بجٹ اجلاس کے دوران شوکت ترین نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ اجلاس کے دوران کہا کہ مقامی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کر دیا۔

در آمد شدہ 850سی سی تک کی گاڑیوں پر کسٹم اورریگو لیٹری ڈیوٹی پر چھوٹ دی جا رہی ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ مقامی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کر کے ساڑھے12فیصد کر دی گئی ہے۔850سی سی تک کی مقامی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح17فیصد سے کم کر کے 1فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ الیکٹرک گاڑیوں پرایک سال کے لیے کسٹم ڈیوٹی بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: Budgetbudget 2021-22cars
sohail

sohail

Next Post

وفاقی بجٹ میں ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان بجٹ اجلاس کے دوران کیا کرتے رہے؟

وفاقی بجٹ کیلئے کتنے ارب روپے مختص کیے گئے ؟

3 منٹ سے زائد چلنے والی کالز پر ٹیکس لگانے کا معاملہ، ٹیکس کس شہر کے باسیوں پر لگ سکے گا ؟

انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ ، حکومت نے وضاحت کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In