• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعظم کی دوران ڈیوٹی بازو ٹوٹنے کے باوجود ڈیوٹی دینے والے ٹریفک اہلکار کی حوصلہ افزائی

by sohail
جون 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دوران ڈیوٹی بازو ٹوٹنے کے باوجود ڈیوٹی دینے والے ٹریفک اہلکار کی حوصہ افزائی کیلئے وزیراعظم ہاؤس بلاکر شاباش دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد ٹریفک پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے پر وزیرِ اعظم ہاؤس بلا کر حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔


بتایا گیا ہے کہ قیصر شکیل 9 جون کو زخمی ہوئے اور دو دن کے میڈیکل ریسٹ کے بعد 11 جون کو دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آگئے تھے، فرض شناسی کی اس عمدہ مثال پر وزیرِ اعظم نے اہلکار کو انعام دینے کا بھی اعلان کیا ، وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ قیصر شکیل کی فرض شناسی دیگر سرکاری اہلکاروں کے لئے بھی قابل تقلید مثال ہے ، مجھے بہت خوشی ہوئی جب میں نے دیکھا کہ جس طرح سے لوگوں نے آپ کی تعریف کی ، کیوں کہ اس طرح کے واقعات سے پولیس کا مثبت تاثر سامنے آتا ہے ، جب ایک آدمی عوام کیلئے اس طرح سے کھڑا ہوتا ہے اور اپنی قربانی دیتا ہے تو اس سے ساری پولیس کا امیج بہتر ہوتا ہے ، اسی وجہ سے میں نے خاص طور پر آپ کو مبارکباد دینے کے لیے بلایا تھا ، کیوں کہ ہم سب کو اس سے بہت خوشی ہوئی اس بہادری پر ہم آپ کو انعام بھی دیں گے۔

Tags: PakistanPakistani Police
sohail

sohail

Next Post

لوگوں کو 15 لاکھ روپے کی نہیں، اس حکومتی وزیر کے استعفے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز، آج کا فاتح کون ؟ جانیں

سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنے فیصد اضافے کی منظوری؟ خوشخبری

ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎، وجہ کیا بنی ؟

شرمیلا فاروقی کی زمینوں پر بھی قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In