• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنے فیصد اضافے کی منظوری؟ خوشخبری

by sohail
جون 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کابینہ نےسرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20فیصداضافےکی منظوری دے دی اور کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی صدارت میں کابینہ کااجلاس ہوا ، اجلاس میں کابینہ کوبجٹ سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصداضافہ کیاجارہاہے، محکمہ تعلیم کامجموعی بجٹ13 فیصد بڑھا کر 268.424 ارب ، محکمہ صحت کامجموعی بجٹ 20فیصدبڑھاکر181.217ارب اور بلدیاتی اداروں کی گرانٹ کوبڑھاکر82ارب روپے کر دیا گیا ہے۔

سندھ کابینہ نےسرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20فیصداضافےکی منظوری دے دی ، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ میں کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی اور سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ میں نیا ٹیکس شامل نہیں کیا گیا۔ سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ، نئےمالی سال کےبجٹ کامجموعی حجم14کھرب77ارب روپےہے ،اجلاس میں پلاننگ ڈپارٹمنٹ نےاگلےمالی سال کی اےڈی پی کےحوالے سےبریفنگ دی اور مالی سال کی ڈمانڈز فارگرانٹس اورسپلیمینٹری گرانٹس کی منظوری دیدی گئی۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے۔

Tags: Budgetbudget 2021-22mONEY
sohail

sohail

Next Post

ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎، وجہ کیا بنی ؟

شرمیلا فاروقی کی زمینوں پر بھی قبضہ

ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی سرعام گالم گلوچ

پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In