• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شرمیلا فاروقی کی زمینوں پر بھی قبضہ

by sohail
جون 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ان کی زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے اور قابضین سے زمینیں چھڑانا ان کے لئے ممکن نہیں۔شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں طویل عرصے تک ایم کیو ایم کا راج رہا ہے اور اسی دوران شہر میں شادی ہالز اور پارکوں پر قبضہ کیا گیا تھا۔ جب انتظامیہ کی جانب سے کوئی جگہ خالی کرانے جاتا تو بچے اور خواتین سڑکوں پر آجاتے ہیں کہ ہمیں بے گھر کردیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچتے ہیں کیونکہ

لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کرنا آسان کام نہیں اور اس قسم کے مسائل ہر بڑے شہر میں پیش آتے ہیں۔شرمیلا فارقی کا مزید کہنا تھا کہ ہم وفاق اور سندھ میں ایم کیو ایم کے ساتھ بیٹھتے تھے مگر ہم نے اس وقت بھی بہت ساری زمینیں قبضہ مافیا سے بازیاب کرالی تھیں۔شرمیلا فارقی نے وفاق سے گرین لائن اور کے فور منصوبے کو مکمل کرے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے سابقہ دور حکومت میں شروع کیے گئے تھے اور انہیں مکمل کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے۔رکن سندھ اسمبلی نے وفاقی بجٹ سے متعلق غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ میں سندھ کے لیے صرف 2 منصوبے رکھے گئے ہیں مگر پنجاب کے لیے 22، خیبرپختونخوا کے لیے 21 اور بلوچستان کے لیے 15 منصوبے منظور کیے گئے ہیں۔

Tags: PMLNُPTISharmila Farooquie
sohail

sohail

Next Post

ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی سرعام گالم گلوچ

پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

خوشخبری ! پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In