• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ

by sohail
جون 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، پیپلزٹائون شپ منصوبے کے تحت 120 گز کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ بھر میں ڈیڑھ لاکھ رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پیپلزٹان شپ منصوبے کیتحت 120 گزکیپلاٹ دییجائینگے، پیپلزٹان شپ اسکیم میں تمام بنیادی شہری سہولتیں فراہم کی جائیں گی، منصوبیکی مجموعی لاگت 9420ملین روپے ہے۔دوسری جانب سندھ کے بجٹ میں حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں مزید کمی کا بھی

فیصلہ کیا ہے ، بجٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں بھی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہوگی، غیر ترقیاتی اخراجات میں 34 فیصد تک کمی کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ فنانشل گورننس کے ذریعے بھی اخراجات میں توازن لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سادگی اختیار کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا، غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی اور سادگی کے ذریعے 40 ارب روپے بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں آج کہاں کہاں برکھا برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ،زخمی ہونیوالی ملیکہ بخاری بارے افسوسناک خبر

نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

قومی اسمبلی اجلاس:ہنگامہ آرائی،غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

قومی اسمبلی کے تاریخی بدترین ہنگامے کا آنکھوں دیکھا حال رئوف کلاسرا سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In