• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں آج کہاں کہاں برکھا برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

by sohail
جون 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج بدھ کے روز کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ میں آند ھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔

کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ میں آند ھی کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سندھ اور جنوبی و وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔

سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:خا نیوال 54، راولپنڈی (شمس آباد 36، چکلالہ 19)،ڈی جی خان 33، اسلام آباد (سٹی 22، سیدپور 18، بوکڑہ 07، گولڑہ 06)،بہاولنگر 24، ملتان (سٹی 43، ائر پو رٹ 26) ،بہاولپور (،ائر پورٹ 15 ،سٹی 11)سا ہیوال 07، ٹوبہ ٹیک سنگھ 06، مری 04،بھکر 02، لئہ 01، کشمیر:راولاکوٹ 20،کوٹلی 08، مظفرآباد(ایئر پورٹ 07، سٹی 03)، گڑھی دوپٹہ 03،خیبر پختونخوا:ڈی آئی خان 28،بالاکوٹ 07، کاکول ،02 ،سیدو شریف،بنوں 03،مالم جبہ 02، گلگت بلتستان:بگروٹ 02 اور استور میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 47، دادو، شہید بینضیر آباد ا ورجیکب آباد میں45 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Tags: RainWeather ForecastWeather Updates
sohail

sohail

Next Post

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ،زخمی ہونیوالی ملیکہ بخاری بارے افسوسناک خبر

نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

قومی اسمبلی اجلاس:ہنگامہ آرائی،غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

قومی اسمبلی کے تاریخی بدترین ہنگامے کا آنکھوں دیکھا حال رئوف کلاسرا سے

سٹار فٹبالر’ رونالڈو‘ کے 2سیکنڈ کے ایکشن سے’ کوکاکولا‘ کو 4ارب ڈالرز کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In