• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ،زخمی ہونیوالی ملیکہ بخاری بارے افسوسناک خبر

by sohail
جون 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ روز قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے باعث تحریک انصاف کی ملیکہ بخاری زخمی ہوگئی تھیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی کو بھی نشانہ بنا یا گیا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کے علاوہ ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں بھی اچھالی گئیں۔

اسی دوران اپوزیشن کے اراکین نے تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو بھی نشانہ بنا یا،اراکین کی دھکم پیل اور کتابین اچھالنے کی وجہ سے تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ملکہ بخاری زخمی ہوگئیں، جبکہ دیگر خواتین بھی گر پڑیں۔اور اب ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملیکہ بخاری کو بجٹ بک ماری گئی انہوں نے کہا ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

ن لیگ والے ماضی میں بی بی شہید کو بھی بہت کچھ کہتے رہے،ان لوگوں نے حکومتی بینچز پر آکر گالیاں دیں، مریم صفدر نے شاہد خاقان کو ہدایات جاری کی تھیں،مریم گروپ شہباز شریف کی تقریر نہیں سننا چاہتا تھا تو باہر چلا جاتا۔فرخ حبیب نے الزام لگایا کہ مریم صفدر اپنے اراکین کو حملہ کرنے کی ہدایات دیں تھیں۔ ۔مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کو پہلوان سازی کا اکھاڑی بنا دیا ہے۔جبکہ فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کے مطابق خاتون رکن اسمبلی ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے

حملہ کے باعث ان کی بائیں آنکھ کا کار نیا زخمی ہوگیا ہے۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو پوری قیادت سمیت ایسے حملوں اور رویوں کو پروان چڑھا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کی عزت اور تقدس کا بھی انہیں کو ئی خیال نہیں ہے۔

Tags: Imran KhanMalika Bukhari
sohail

sohail

Next Post

نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

قومی اسمبلی اجلاس:ہنگامہ آرائی،غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

قومی اسمبلی کے تاریخی بدترین ہنگامے کا آنکھوں دیکھا حال رئوف کلاسرا سے

سٹار فٹبالر’ رونالڈو‘ کے 2سیکنڈ کے ایکشن سے’ کوکاکولا‘ کو 4ارب ڈالرز کا نقصان

پاکستان IMF کے پاس کیوں گیا ، پاکستان کے ساتھ اُن کا رویہ کیسا تھا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In