• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہباز شریف نے کہاں دستخط کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ایوان کا ماحول خراب ہوگیا ، فواد چودھری کا اہم انکشاف

by sohail
جون 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی و زیر فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ دو روز قبل قومی اسمبلی کے ایوان میں تلخ کلامی اور پھر ہاتھا پائی کی وجہ شہباز شریف کا ایک پیپر پر دستخط سے انکار کرنا تھا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ اپوزیشن کو ایک کوڈ آف کنڈکٹ دیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا ایک تقریر اپوزیشن کی طرف سے ہوگی اور پھر ایک تقریر حکومت کی طرف سے ہوگی ۔فواد چودھری کے مطابق شہباز شریف نے کوڈ آف کنڈکٹ


پر دستخط سے انکار کر دیا جس کے بعد اسمبلی کا حال خراب ہوتا ہے ۔واضح رہے کہ اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے لغویات سمیت ناشائستہ زبان استعمال کی گئی تھی جس کے بعد بات بڑھتی بڑھتی ہاتھا پائی اور پھر تشدد تک پہنچ گئی ۔فریقین نے بجٹ کی کاپیوں کو بطور ہتھیار استعمال کیا اور ایک بجٹ کی کاپی لگنے سے حکومتی بینچز کی ملیکہ بخاری کی آنکھ متاثر ہوئی ۔سپیکر اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان اسمبلی کے تاحکم ثانی داخلے پر پابندی عائد کی تھی ۔ ادھر شیخ روحیل اصغر نے گالیوں کوپنجاب کو کلچر قرار دیا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

Tags: Fawad ChaudharyImran Khanshahbaz shareefShahbaz Sharif
sohail

sohail

Next Post

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، کیا ہونے والاہے ؟ منظور وسان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر اب کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

کے پی کے :ایک ہزار 118ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

پاکستانی معروف سیاستدان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ، حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In