• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پروموشن کیلئے دوڑتا ریسکیو اہلکار جان سے گیا ، افسوسناک خبر

by sohail
جون 19, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ریسکیو اہلکار پرموشن کے لیے ٹریننگ کورس کے دوران ریس لگاتے جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ریسکیو اکیڈمی لاہور میں دوران ٹریننگ پیشن آیا،45 سالہ ظہور عمر پرموشن کیلیے ریسکیو اکیڈمی میں ٹریننگ کورس پر تھا۔آج (ہفتہ کو )ریس کے دوران وہ اچانک گر پڑا اور جان کی بازی ہار گیا۔قانونی کارروائی کے بعد متوفی ظہور عمر کی نعش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔


ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق ظہور کا تعلق ریسکیو کے پائنیر بیج سے تھا۔ ظہور ایمرجنسی اکیڈمی میں پرموشن کورس کیلئے زیرتربیت تھا۔ روٹین فزیکل ٹیسٹ کے دوران ریسکیور کو دل کا دورہ پڑا، ریسکیور کو فوری جناح ہاسپٹل منتقل کیا گیا، ظہور اس میڈیکل ایمرجنس سے جانبر نہ ہوسکا۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے ظہور کی خدمات پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ظہور کی خدمات ریسکیو فیملی ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ریسکیو فیملی شہید کے ورثاء کی مکمل دیکھ بھال کرے گی،ظہور احمد کو ریسکیو اعزاز کیساتھ ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Tags: Rescue 1122
sohail

sohail

Next Post

چودھری پرویزالٰہی سے حمزہ شہباز کی ملاقات

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے ، اس کے بعد وزیر اعلیٰ کون ہوگا ؟

صارفین تیاری کر لیں ، واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

پاکستان کے سینئر رہنما دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے

ملک میں فحاشی اور زیادتی کے واقعات پر وزیر اعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In